Sunday, August 6, 2017

مسلمانوں کا ایک عالمی لیڈر:

مسلمانوں کا ایک عالمی لیڈر:
پوری دنیا کے مسلمانوں کا ایک لیڈر ہونا شرعی اعتبار سے لازمی ہے،اس کو اسلامی اصطلاح میں خلیفہ المسلمین یا امیر المومنین کہتے ہیں.

میں #خلیفه کے متعلق اسلامی #نظریه دو ایسی #کتابوں سے لکھ دیتا هوں ,جس پر تمام #بریلوی #دیوبندی علماء کا #اتفاق هے

امام #نسفی لکھتے هیں:
مسلمانوں کے لیے #ایک #امام کا هونا #ضروری هے
"والمسلمون لابد لھم من امام"

مزید کچھ آگے لکھتے هیں

"ویکون من قریش ولا یجوز من غیرھم"
وه خلیفه #قریشی هو گا,#غیر قریشی خلیفه نهیں بن سکتا

اسکی #وضاحت میں علامه #تفتازانی لکھتے هیں

خلیفه اس لیے قریشی هو گا,کیونکه #حدیث میں هے

"الائمة من القریش"
#ائمه قریش میں سے هی هوں گے

(شرح العقائد النسفیه,مختصرا)

"در مختار" میں خلیفه کی (کم از کم)یه #شرائط  لکھی گئی هیں

"یشترط کونه مسلما حرا ذکرا عاقلا بالغا قادرا قریشیا "

خلیفه کے لیے یه شرائط هیں,
وه #مسلمان هو ,#آزاد هو ,#مرد هو ,#عقلمند هو ,#بالغ هو ,تنفیذ احکام پر #قادر هو ,اور #قریشی هو.

(درمختار,کتاب الامامة)

دیگر کتب میں خلیفہ کے لیے اس سے کچھ زائد شرائط بھی لکھی گئی ہیں.

از
#احسان_اللہ کیانی

#caliphate #caliph #khilafat #leaderofUmmah #islam

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on