Sunday, August 6, 2017

قوموں کا عروج و زوال

نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا:
اللہ اس کتاب کے ذریعے قوموں کو عروج دیتا ہے،اور اسی کی وجہ سے قوموں کو زوال کا شکار کرتا ہے.
بریلوی مسلک کی ناکامی ،پستی اور تنزلی کی سب سے بڑی وجہ قرآن کو چھوڑ دینا ہے.
ہمارے لوگ کہتے ہیں
قرآن سے اپنا عقیدہ تلاش کرو،یہ نہیں تلاش کرتے کہ قرآن ہمیں کونسا عقیدہ دینا چاہتا ہے.

حدیث کے اصل الفاظ یہ ہیں:
"إِنَّ اللَّهَ يَرْفَعُ بِهَذَا الْكِتَابِ أَقْوَامًا, وَيَضَعُ بِهِ آخَرِينَ"

از
#احسان_اللہ کیانی
4-اگست-2017

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on