Sunday, August 6, 2017

امت مسلمہ کی افرادی قوت

امت مسلمہ کی افرادی قوت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ دنیا میں ہر چوتھا فرد مسلمان ہے.
لیکن
دنیا بھر میں مسلمانوں کو جس ذلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ،وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں.
اس کی ایک بڑی وجہ ہماری گروپ بندی ہے
ہم اپنے گروہی نظریات پر حرف نہیں آنے دیتے،چاہے اسلام کا چمن اجڑتا رہے.
پاکستان میں اتحاد امت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بریلوی مسلک والے لوگ ہیں.
یہ اتحاد امت کو نہ صرف برا بلکہ گمراہی اور کفر سمجھتے ہیں.
یہ اتحاد امت کی کوشش کرنے والے کو گالیاں دینے کے بعد اس پر گمراہی ،بد مذہبی یا کفر کا فتوی تھوپ دیتے ہیں.
اگر بریلوی دوستوں کو میری بات سے اختلاف ہو تو مجھے گالیاں دینے کے بجائے
سمجھا دیں کہ ہمارا موقف یہ نہیں ہے.
بلکہ ہم اتحاد امت کے قائل ہیں.

از
#احسان_اللہ کیانی
6-اگست-2017
#ummat

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on