تازہ ترین
کام جاری ہے...
Tuesday, August 1, 2017

شاہ کمال چشتی کا دربار

August 01, 2017

لاہور سے قصور جاتے ہوئے،راستے میں شاہ کمال چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا دربار آتا ہے
جب میں یہاں پہنچا، تو میں نے آپ کیلئے اس کے تقریبا تمام حصوں کی تصاویر بنا لیں تھیں
یاد رہے یہ تصاویر آج کی نہیں ہیں،بلکہ پہلے کی ہیں

از
#احسان_اللہ کیانی
#Darbar #Shah_kamal_chishti #Qasoor

مزید تصاویر کے لیے
لنک ملاحظہ فرمائیں
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1835549546460902&id=100000176221578

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں