Sunday, August 6, 2017

سب کفار کی نظریں ترکی پر ہیں

سب کفار کی نظریں ترکی پہ ہیں  اس وقت ترکی کو کمزور کرنےکے لئے روس نے تجارتی پابندیاں عائد کردی ہیں ترکی کی مدد کرنے کا سب سے بہترین حل یہ ہے ک سب مسلمان  جہاں بھی ہیں وہاں  دستیاب ترکی کی مصنوعات خریدنے کو ترجیح دیں چاہے معمولی اشیاء ہی کیوں نہ ہوں
ترکی کی مصنوعات بڑی تعداد میں ایشائی ممالک،یورپ،امریکہ ،افریقہ اور خلیجی عرب ممالک میں دستیاب ہیں
ہم تمام مسلمانوں کو دعوت دیتے ہیں کہ ترکی کو کفار کے مقابلے میں کمزور ہونے سے بچانے میں اپناکردار ادا کریں.

کاپی شدہ

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on