تازہ ترین
کام جاری ہے...
Sunday, August 6, 2017

جس نے قرآن پڑھا اور اسے پوری طرح

August 06, 2017

قرآن:
جس نے قرآن پڑھا اور اسے پوری طرح حفظ کر لیا
جس چیز کو قرآن نے حلال ٹھہرایا اسے حلال جانا
اور جس چیز کو قرآن نے حرام ٹھہرایا
اسے حرام سمجھا
تو اللہ اسے اس قرآن کے ذریعہ جنت میں داخل فرمائے گا
(ترمذی)

0 تبصرے:

Post a Comment

کمنٹ کا شکریہ ۔۔۔آپ کا تبصرہ جلد ایڈمن کی طرف سے ظاہر کر دیا جائے گا

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں