Sunday, August 6, 2017

قرآن قیامت کے دن پیش ہو گا

نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا:
”قرآن قیامت کے دن پیش ہو گا
کہے گا:
اے میرے رب!
اسے (یعنی صاحب قرآن کو) جوڑا پہنا، تو اسے کرامت (عزت و شرافت) کا تاج پہنایا جائے گا۔
پھر وہ کہے گا:
اے میرے رب!
اسے اور دے، تو اسے کرامت کا جوڑا پہنایا جائے گا۔
وہ پھر کہے گا:
اے میرے رب!
اس سے راضی و خوش ہو جا، تو وہ اس سے راضی و خوش ہو جائے .
(سنن ترمذی)

حدیث کے اصل الفاظ یہ ہیں
يَجِيئُ الْقُرْآنُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَقُولُ: يَا رَبِّ حَلِّهِ، فَيُلْبَسُ تَاجَ الْكَرَامَةِ، ثُمَّ يَقُولُ: يَا رَبِّ زِدْهُ؛ فَيُلْبَسُ حُلَّةَ الْكَرَامَةِ، ثُمَّ يَقُولُ: يَا رَبِّ ارْضَ عَنْهُ، فَيَرْضَى عَنْهُ
رواہ الترمذی فی جامعہ

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on