Sunday, August 6, 2017

روشن خیال تعلیم یافتہ اور مھذب معاشرہ

اس نے بیس سالہ لڑکی کو اغوا کیا،
نشہ آور ادویات کھلائیں،ہتھکڑی پہنائی،
سوٹ کیس میں بند کیا اور سب سے زیادہ
قیمت دینے والے فحش  ویب سائٹ پہ بیچنے کا منصوبہ بنایا، کیونکہ وہ پڑھا لکھا اور مہذب روشن خیال شخص تھا۔

نوٹ :دنیا بھر میں لونڈیوں اور غلاموں جیسی زندگی گذارنے والوں کی تعداد تقریباً پانچ کروڑ ہے۔
http://www.aljazeera.com/news/2017/08/italy-kidnapper-planned-auction-uk-model-online-170806040616023.html

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on