تازہ ترین
کام جاری ہے...
Sunday, August 6, 2017

بریلوی مسلک عربی زبان اور علوم قرآن

August 06, 2017

ہمارے لوگوں کو اس لیے عربی زبان اور علوم قرآن سیکھنے کا کوئی شوق نہیں ہوتا
کیونکہ
انھوں نے خود کو اور اپنے ماتحت لوگوں کو کنز الایمان اور خزائن العرفان تک محدود کر دیا ہے.

اگر آپ کو میری بات سے اختلاف ہو ،تو گالی دینے کے بجائے
فقط بریلوی مسلک کی علوم قرآن پر لکھی ہوئی، بیس کتب کے نام بتادیں.

از
#احسان_اللہ کیانی
4-اگست-2017
#Quran #Barelvi

0 تبصرے:

Post a Comment

کمنٹ کا شکریہ ۔۔۔آپ کا تبصرہ جلد ایڈمن کی طرف سے ظاہر کر دیا جائے گا

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں