تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, July 3, 2017

who is Raymond Devis.. short info about Raymond devis

July 03, 2017

ریمنڈ ڈیوس:
چار افراد کا قاتل
دو دفعہ خودکشی کی کوشش
سات لاکھ ڈالر کا مقروض
چھے سال سے نشے اور منشیات کا عادی
وحشیانہ رویے کے باعث بیوی کی علیحدگی
دو دفعہ جھگڑے کی وجہ سے جیل کی سزا
ذہنی حالت کی وجہ سے پانچ سال سے بے روزگار۔۔۔
ایسی خصوصیات کا حامل ہے وہ شخص جس کی باتوں کو بنیاد بنا کہ اپنے ملک و قوم کو ذلیل کیا جا رہا ہے۔

#RaymondDevis

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں