تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, July 3, 2017

Shama Junejo and Mehreen Zahra malik remarks about Air Hostess of PIA

July 03, 2017

شمع جونیجو اور مہرین زہرہ ملک صحافی:
پاکستان سے تعلق رکھنے والی دو اعلیٰ تعلیمیافتہ اور لبرل خیالات کی حامل خواتین( شمع جونیجو  پی ایچ ڈی ہولڈر اور مہرین زہرہ ملک صحافی)   کا پی آئی اے کی ائر ہوسٹس کی شکلوں کےبارے میں بے ہودہ ریمارکس ۔۔۔یہ خواتین پاکستان کی اس کلاس کی نمائندگی کرتی ہیں جو عورتوں کے حقوق کیلئے جدوجہد کا ڈھونگ رچا کہ اپنا بینک بیلینس بڑھاتی ہیں۔ ہمیں ذرا بھی تعجب نہیں ہوتا جب اسی سوچ کے لوگ مولوی، مدرسے اور اسلام کی اہانت کرتے ہیں کیونکہ توہین، تذلیل اور بے غیرتی ان کے خون میں شامل ہے جسے یہ آزادی کا نام دیتے ہیں۔

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں