تازہ ترین
کام جاری ہے...
Saturday, July 1, 2017

Mufti Taqi ismani sab ka fatwa Barelvi imam k pechy namaz

July 01, 2017

مفتی تقی عثمانی صاحب کا فتوی بریلوی امام کے پیچھے نماز:
مفتی تقی عثمانی صاحب جو دیوبند اور تبلیغی جماعت کے اکابر علماء میں سے شمار ہوتے ہیں
ان سے کسی نے پوچھا
اگر غلطی سے کسی نے بریلوی امام کے پیچھے نماز پڑھ لی...تو اس کے لیے کیا حکم ہے..؟؟
آپ نے جواب دیا :
نماز صحیح العقیدہ کے پیچھے پڑھنی چاہیے
(یعنی بریلوی کے پیچھے نہیں پڑھنی چاہیے)
البتہ اگر کسی نے غلطی سے پڑھ لی تو  نماز ہو جائے گی ،اس کے تحت حاشیے میں لکھا ہے کیونکہ فاسق اور مبتدع کے پیچھے پڑھنے والا بھی جماعت کا ثواب پا لیتا ہے.
(فتاوی عثمانی،جلد اول )

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں