تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, July 12, 2017

Feham e Arabi Course, lesson no 21,Haroof e Estaqbal

July 12, 2017

سبق نمبر 21:
حروف استقبال:
فھم عربی کورس:
حروف استقبال درج ذیل ہے:
س ،سَوْفَ ،نواصب مضارع،لام امر،لا نھی،اِنْ،
اِذْ اور مَا جو دونوں جزم دیتے ہیں.

س اور سوف فعل مضارع کے ساتھ خاص ہیں.
جیسے
سیفعل=      عنقریب وہ کام کرے گا
سوف یفعل=                 وہ کام کرے گا

س کے مقابلے میں سوف میں زیادہ طویل زمانہ پایا جاتا ہے
جیسے
سَيَشِبُّ الغلامُ
سوفَ يَشيخُ الفتى

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی
12-جولائی-2017

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں