تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, July 3, 2017

Feham e Arabi Course, lesson no 19,Haroof e Tafseer

July 03, 2017

سبق نمبر 19:
فھم عربی کورس:
حروف تفسیر:
حروف تفسیر دو ہیں
"أَیْ  اور أَنْ"
یہ دونوں ماقبل کی تفسیر کرتے ہیں
لیکن "اَیْ" سے مفرد و مرکب دونوں کی تفسیر کی جاتی ہے
جیسے:
مفرد کی مثال:
"رأيتُ ليثاً أي أسداً"

جبکہ
"اَنْ" صرف جملوں کی تفسیر کرتا ہے
یہ دوجملوں کے مابین آتا ہے.
جیسے:
"فأوحينا إليه، ان اصنَعِ الفُلكَ"
(القرآن)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی
3-جولائی-2017

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں