تازہ ترین
کام جاری ہے...
Sunday, July 2, 2017

مجاھد کون کون ہوتا ہے.. ؟

July 02, 2017

مجاھد کون کون ہوتا ہے.. ؟
مجاہد صرف وہی نہیں جو قتال کرے
بلکہ
وہ بھی ہے جو اس راہ میں اپنا مال صرف کرے
یا
نیک مشورہ دے
یا
خود شریک ہو کر مسلمانوں کی تعداد بڑھائے
یا
زخمیوں کا علاج کرے
یا
کھانے پینے کا انتظام کرے۔
اور اسی کے توابع سے رباط ہے
یعنی بلاد اسلامیہ  کی حفاظت کی غرض سے سرحد پر پہرا دینا
اور اس کا بہت بڑا ثواب ہے کہ اس کی نماز پانچ سو نمازوں کے برابر ہے 
(درمختار)

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں