Saturday, July 29, 2017

میں اور نواز شریف :

میں اور نواز شریف :
میں نے آج دن تک نہ کبھی نواز شریف کو ووٹ دیا ،نہ میں کبھی اسکا حامی رہا ہوں.
میرے قریبی دوست جانتے ہیں ،ایک بار مجھے نواز شریف کیلئے چند تعریفی کلمات لکھنے کو کہا گیا
لیکن میں نے انکار کر دیا
پھر مجھے کہا گیا چند کلمات لکھو یا مدرسہ چھوڑ دو
یہ سنتے ہی
میں اپنے استاد کے سامنے سے اٹھا اور چل پڑا
لیکن
کل جب میں نے نواز شریف کی نااہلی کی خبر سنی ،تو غور کیا ،اب اس کے بعد کون کونسے امیدوار ہیں ،جو وزیر اعظم بن سکتے ہیں
تو میں نے ہمیشہ کی طرح لوگوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے،نواز شریف کی حمایت میں پوسٹ لکھ دی.
جس میں صرف یہ کہا گیا ،کہ میاں صاحب، عمران خان اور بلاول بھٹو کے مقابلے میں زیادہ مذہبی تھے.
#panama #nawaz_shareef #pti #imran_khan #bilawal_bhutto #pml

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on