Friday, July 21, 2017

سِیل پَیک:

سِیل پَیک:
پہلے وقتوں میں جب کسی قیمتی چیز کو سِیل پَیک کرنا ہوتا تھا ،تو اس پر مُہر لگا دی جاتی تھی.
تاکہ مزید کوئی چیز داخل یا خارج نہ کی جا سکے
قرآن و احادیث میں مہر کا لفظ متعدد مرتبہ آیا ہے،ہم آج کے دن کی مناسبت سے ایک ایسی حدیث کا انتخاب کررہے ہیں،جس میں مہر کے ساتھ ساتھ جمعہ کا ذکر بھی ہے

حدیث شریف میں  ہے:
"لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ وَدْعِهِمُ الْجُمُعَاتِ أَوْ لَيَخْتِمَنَّ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ وَلَيَكُونُنَّ مِنَ الْغَافِلِينَ"
لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آ جائیں، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہر لگا دے گا  اور وہ غافلوں میں سے ہو جائیں گے.
(سنن نسائی)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی
21-جولائی-2017

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on