ڈاکٹر محمد البلتاجی:

ڈاکٹر محمد البلتاجی:

ایف ایس سی کے امتحان میں ملک بھر میں چھٹی پوزیشن،
ایم بی بی ایس کے امتحان میں ملک بھر میں اول،
جامعہ الازہر کے میڈیکل کالج میں مدرس ،
اس کے باوجودمیرا کلینک جلا دیا گیا، میری بیٹی کو کالج میں قتل کر دیا گیا،میرے بیٹے کو جیل بھیج دیا، میری بیوی کو گرفتار کر لیا اور مجھ پہ ۲۵ مقدمات قائم کر کہ گرفتار کر لیا گیا۔۔
میں یہا ں اس لئے کھڑا ہوں کہ امتِ محمد کی آنے والی نسلیں جان لیں کہ حق پرست گردن کٹاتے ہیں جھکاتے نہیں۔
اخوان المسلمون مصر کے مرکزی رہنما ڈاکٹر محمد البلتاجی