اسلامی سزائیں

اسلامی سزائیں:
حدیث شریف میں ہے:
 "إِقَامَة حد من حُدُود الله خير من مطر أَرْبَعِينَ لَيْلَة فِي بِلَاد الله عز وَجل"
اللہ کی حدود میں سے کسی ایک حد کا قائم کرنا، بلاد اللہ میں چالیس راتوں کی بارش سے بہتر ہے.
(سنن ابن ماجہ)

توجہ طلب:
جب ایک حد کا قیام اہل زمین کیلئے اتنا مفید ہے،تو
مکمل اسلامی قانون کا نفاذ کس قدر فائدہ مند ہوگا.. ؟

از
#احسان_اللہ کیانی
10-جولائی-2017