تازہ ترین
کام جاری ہے...
Saturday, July 22, 2017

فلسطین میں اسرائیلی مظالم

July 22, 2017

آج ان پر لاٹھیاں برسائی گئی،گولیاں چلائی گئی،آنسو گیس کے شیل فائر کیے گئے.
جس کے نتیجے میں ہمارے چار سو سے زائد بھائی زخمی ہوئے اور تین نے جام شھادت نوش کیا.
آج فلسطینی مسلمانوں کے زخموں کو دیکھ کر ہمارے دل زخمی ہیں،ان کے جنازے دیکھ کر ہماری مائیں رو رہی ہیں،ان پر برستی گولیاں ہمارے سینے بھی چھنی کر رہی ہیں. کیونکہ
ہم مسلمان ہیں،اور کرہ ارض پر  بسنے والا ہر مسلمان ہمارا بھائی ہے.

0 تبصرے:

Post a Comment

کمنٹ کا شکریہ ۔۔۔آپ کا تبصرہ جلد ایڈمن کی طرف سے ظاہر کر دیا جائے گا

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں