تازہ ترین
کام جاری ہے...
Sunday, July 30, 2017

نواز شریف نے کہا تھا "قادیانی ہمارے بھائی ہیں" "مسلم ،ہندو ،سکھ، عیسائی ہم سب ایک ہیں"

July 30, 2017

نواز شریف نے کہا تھا
"قادیانی ہمارے بھائی ہیں"
"مسلم ،ہندو ،سکھ، عیسائی ہم سب ایک ہیں"
بظاہر یہ دو جملے کفریہ ہیں
لیکن جملے کا کفریہ ہونا اور قائل کا کافر ہو جانا ،اس میں بھت فرق ہے
لیکن
ہم فی الحال یہ فرض کرتے ہیں
نواز شریف ان جملوں سے کافر ہو گیا تھا
کتنا ہی اچھا ہوتا اگر
ممتاز قادری کے چاہنے والے علماء کرام پاکستان کے مشھور دینی اداروں سے نواز شریف کے خلاف فتوی کفر جاری کرتے
اس پر سینکڑوں علماء تصدیقی دستخط کرتے
پھر اس کو بنیاد بنا کر ایک مظبوط تحریک چلاتے
کہ یہ شخص کافر ہو گیا ہے
یہ اسلامی ملک کا سربراہ نہیں رہ سکتا
اب اس کو وزارت عظمی کے عہدے سے اتارا جائے
اگر ایسا ہوتا
تو ہر شخص کہتا،بریلوی مسلک والوں نے نواز شریف سے ممتاز قادری کا زبردست انتقام لیا ہے
لیکن
ایسا کچھ بھی نہیں ہوا
بلکہ
کسی ایک بھی مشہور بریلوی ادارے یا دارالافتاء نے نواز شریف کے کفر کا فتوی جاری نہیں کیا
  کیوں... ؟؟
کیا ان میں جرأت نہیں تھی.. ؟؟
یا وہ بھی بک گئے تھے.. ؟؟
یا شرعی اعتبار سے نواز شریف کافر نہیں بنتا تھا.. ؟؟

از
#احسان_اللہ کیانی
29-جولائی-2017

#panama #nawazShareef #MumtazQadri #Barelvi #khadim_rizvi

0 تبصرے:

Post a Comment

کمنٹ کا شکریہ ۔۔۔آپ کا تبصرہ جلد ایڈمن کی طرف سے ظاہر کر دیا جائے گا

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں