نماز میں سامنے کے بٹن کھلے رکھنا یا صرف اوپر کا بٹن کھلا ہونا

نماز میں سامنے کے بٹن :
اگر بٹن اس طرح کھلے ہوئے ہیں،جس سے سینہ ظاہر ہو رہا ہے ،تو نماز قطعا مکروہ تحریمی ہو گی.
اور
اگر صرف اوپر کا بٹن اس طرح کھلا ہوا ہے ،جس سے صرف گلے کے پاس کا خفیف حصہ نظر آرہا ہے،تو کوئی حرج نہیں.
(فتاوی فیض الرسول،ج 1،ص373)