تازہ ترین
کام جاری ہے...
Friday, July 21, 2017

دعا کے متعلق چند احادیث:

July 21, 2017

دعا کے متعلق چند احادیث:
حدیث:
"مَنْ لَمْ يَدْعُ اللَّهَ سُبْحَانَهُ غَضِبَ عَلَيْهِ"
جو شخص اللہ تعالیٰ سے دعا نہیں کرتا، تو اللہ تعالیٰ اس پر غضب ناک ہوتا ہے.
(سنن ابن ماجہ)

حدیث:
"‏‏‏‏ إِنَّ الدُّعَاءَ هُوَ الْعِبَادَة ُ"
بے شک دعا عبادت ہی ہے.
(سنن ابن ماجہ)

حدیث:
" لَيْسَ شَيْءٌ أَكْرَمَ عَلَى اللَّهِ سُبْحَانَهُ مِنَ الدُّعَاء ِ"
اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ قابل قدر کوئی چیز نہیں ہے.
(سنن ابن ماجہ)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی
20-جولائی-2017
  #islam #duwa #hadees #hadith

0 تبصرے:

Post a Comment

کمنٹ کا شکریہ ۔۔۔آپ کا تبصرہ جلد ایڈمن کی طرف سے ظاہر کر دیا جائے گا

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں