بارش اور کرنٹ:

بارش اور بجلی:
کچھ دن قبل #ماں #باپ اور #بیٹا موٹر ٹھیک کرتے ہوئے #کرنٹ لگنے سے جان بحق ہو گئے، اور دوسرے گھر والے سولہ گھنٹے تک انہیں تلاش کرتے رہے، یہ #واقعہ حافظ آباد کے ایک گاؤں میں پیش آیا #تصویر اپلوڈ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ #برسات کے دنوں میں #بجلی کے قریب گیلی اشیاء اور کھمبوں سے دور رہیں ۔ ۔ ۔ بجلی کی ننگی تاروں کو زمیں پر کھلا مت چھوڑیں ۔ ۔
اللہ پاک ان تینوں کی #مغفرت فرمائے ۔ ۔ اور سب #مسلمانوں کی حفاظت فرمائے.