تازہ ترین
کام جاری ہے...
Friday, July 21, 2017

آفریدی اور دعوت اسلامی:

July 21, 2017

آفریدی اور دعوت اسلامی:
آفریدی کی یہ دونوں تصاویر ایڈیٹ کی گئی ہیں،اور ایڈیٹر سے کچھ غلطیاں بھی ہوئی ہیں
جو صاف بول کر بتا رہی ہیں
میں جعلی ہوں
عمامے والی تصویر میں آفریدی کا ماتھا غور سے دیکھیں،اس پر کچھ سبز رنگ اضافی ہے.
دوسری تصویر میں حاجی عمران صاحب کی بازو کے ساتھ تکیہ کے نیچے والا حصہ دیکھیں.
از
#احسان_اللہ کیانی

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں