تازہ ترین
کام جاری ہے...
Sunday, July 2, 2017

صرف دفاعی جھاد: یہ آیت منسوخ ہے

July 02, 2017

صرف دفاعی جھاد:
جھاد کے حوالے سے یہ بات یاد رکھیں کہ
اسلام میں صرف دفاعی جھاد نہیں ہے
بلکہ اقدامی جھاد بھی ہے
عموما لوگ اس معاملے میں جو آیت بطور دلیل پیش کرتے ہیں
وہ آیت منسوخ ہے:
قرآن کریم میں ہے:
{وَ قَاتِلُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ}
اور اﷲ کی راہ میں ان سے جنگ کرو جو تم سے جنگ کرتے ہیں.
(البقرۃ:190)

فقہ کی مشھور کتاب میں ہے
یہ آیت منسوخ ہے
(نھر الفائق شرح کنز الدقائق،کتاب الجھاد)

مشھور تفسیر جلالین میں ہے
وهَذَا مَنْسُوخ
یہ آیت منسوخ ہے
(تفسیر الجلالین)

تحریر:
#احسان_اللہ کیانی
3-جولائی-2017

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں