Monday, July 31, 2017

نواز شریف کی نااہلی اوربریلوی مسلک کی خوش فہمی پر مفتی منیب الرحمن صاحب تبصرہ فرماتے ہوئے لکھتے ہیں



نواز شریف کی نااہلی اوربریلوی مسلک کی خوش فہمی پر مفتی منیب الرحمن صاحب تبصرہ فرماتے ہوئے لکھتے ہیں
ہمارے اہلسنت تو معمولی خوشی پر بھی قناعت کرنے والے سادہ لوگ ہیں ،مجھے بتایا گیا ہے کہ ممتاز قادری شہید کے حوالے سے وہ اس فیصلے پر بے انتہاء خوش ہیں اورسوشل میڈیا پر شادمانی کا جشن بپا ہے ،وہ یہ بھول گئے کہ اسی پنج کے سربراہ فاضل جج نے ممتاز قادری شہیدپر دہشت گردی کی دفعہ بحال کرکے اسے دوبارسزائے موت کا حقدار قراردیا تھا ،اورریویو پٹیشن کو بھی مسترد کردیا تھا ۔

ہمارے دوست کپٹن صفدر صاحب کے بارے میں یہ کیا کہیں گئے ،وہ تو بہتوں سے زیادہ پختہ اورخاندانی سنی ہیں ۔
اقتباسات از کالم :تاریخی فیصلہ

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on