تازہ ترین
کام جاری ہے...
Saturday, July 22, 2017

مک ڈونلڈز اور کے ایف سی میں حیوانی فضلے والے بیکٹریا

July 22, 2017

برطانیہ میں مک ڈونلڈز اور کے ایف سی  کے ریستورانوں میں فروخت ہونے والے غذائی اشیا میں حیوانی   فضلے میں شامل بیکٹیریا کی موجودگی کا پتہ چلا ہے
21.07.2017
مشہورامریکی فاسٹ فوڈزکا بھانڈا پھوٹ گیا،حیوانی فضلے کی موجودگی کا انکشاف
برطانیہ میں  مک ڈونلڈز اور کے ایف سی  کے ریستورانوں میں فروخت ہونے والے غذائی اشیا میں حیوانی   فضلے میں شامل بیکٹیریا کی موجودگی کا پتہ چلا ہے ۔

بی بی سی کے مطابق ، واچ ڈاگ  نامی ایک پروگرام  میں   مک ڈونلاڈز ، برگر کنگ اور کے ایف سی   ریستورانوں  کی غذائی اشیا کے دس نمونوں کو تجزیات کےلیے  جمع کیا گیا جس میں  معلوم ہوا کہ ان اشیا٫ میں  "کولی فورم' نامی  حیوانی فضلے میں شامل   بکٹیریا پایا گیا ہے۔

کے ایف سی کے منتظمین  نے اس انکشاف پر سخت حیرانگی اور افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ برگر کنگ اور مکڈونلڈز نے  اپنی  مصنوعات میں  حفظان صحت کے اصولوں  کی پابندی کا یقین دلایا ہے۔

  قبل ازیں اسی پروگرام نے  اسٹار بکس اور کیفے نیرو  میں   اسی بیکٹیریا کی موجودگی کا پتہ دیا تھا ۔

http://www.trt.net.tr/urdu/sht-sy-ns-w-ttykhnlwjy/2017/07/21/mshhwrmrykhy-fstt-fwddzkh-bhndd-phwtt-gy-hywny-fdly-khy-mwjwdgy-kh-nkhshf-775098#.WXHmsLgjaqA.facebook

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں