تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, July 5, 2017

لالچ کے متعلق احادیث:

July 05, 2017

لالچ کے متعلق احادیث:
حدیث:
بِئْسَ الْعَبْدُ عَبْدٌ طَمَعٌ يَقُودُهُ
برا ہے وہ بندہ جسے لالچ اپنی طرف کھینچ لے
(ترمذی)

حدیث:
وَمَا جَاءَكَ مِنْ هَذَا الْمَالِ وَأَنْتَ غَيْرُ مُشْرِفٍ وَلَا سَائِلٍ فَخُذْهُ، ‏‏‏‏‏‏وَمَا لَا فَلَا تُتْبِعْهُ نَفْسَكَ
جو مال تمہیں اس طرح ملے کہ تم نے اسے مانگا نہ ہو اور نہ ہی اس کی لالچ کی ہو تو اسے قبول کر لو
اور جو اس طرح نہ ملے اس کے پیچھے اپنے آپ کو نہ ڈالو۔
(نسائی)

حدیث:
وَمَنْ أَخَذَهُ بِإِشْرَافِ النَّفْسِ لَمْ يُبَارَكْ لَهُ فِيهِ
اور جو مال کو نفس کی حرص و لالچ کے ساتھ لے گا تو اسے اس میں برکت نہیں دی جائے گی
(نسائی)

حدیث:
ـ وإني والله ما أخاف عليكم أن تشركوا بعدي ،‏‏‏‏ ولكن أخاف عليكم أن تنافسوا فیھا
اللہ کی قسم! میں تمہارے بارے میں اس بات سے نہیں ڈرتا کہ تم میرے بعد شرک کرو گے، البتہ اس سے ڈرتا ہوں کہ تم دنیا کے لالچ میں پڑ جاؤ گے.
(بخاری)

طالب دعا:
احسان اللہ کیانی
6 جولائی 2017

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں