Saturday, July 29, 2017

اسلام پسند اور امریکہ:

اسلام پسند اور امریکہ:
امریکہ جمہوریت کا بھرپور حامی ہے،کیونکہ جمہوریت ایک سیکولر نظام ہے،اس میں اکثر سیکولر اور لبرل لوگ ہی آگے آتے ہیں
اگر کبھی کسی جگہ کوئی اسلام پسند آگے آجائے،تو عالمی طاقتیں اپنے کسی پسندیدہ فوجی جرنیل کی خدمات حاصل کرتی ہیں
مصر میں جب اخوان المسلمون کی حکومت آئی،تو عالمی طاقتوں نے جرنل سیسی کی خدمات حاصل کیں،اور اخوان کو دیوار کے ساتھ لگا دیا.
ترکی میں جب طیب اردگان کی حکومت آئی ،تو عالمی طاقتوں نے فوجی بغاوت کی کوشش کی،لیکن ناکام رہی.

#islam #secular #turkey #Egypt #america #pakistan

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on