اللہ کو گالی دینے والا:

اللہ کو گالی دینے والا:
اگر کوئی مسلمان اللہ کو گالی دے یا برا کہے،تو وہ بالاتفاق کافر ہوجائے گا
اور اس کا خون حلال ہو جائے گا.
شفاء شریف میں ہے :
لا خلاف ان ساب اللہ تعالی من المسلمین کافر حلال الدم
(الشفاء مع شرحہ)

از
#احسان_اللہ کیانی
13-جولائی-2017
  #Allah #islam