تازہ ترین
کام جاری ہے...
Friday, July 21, 2017

تکلیف دہ چیز:

July 21, 2017

تکلیف دہ چیز:
نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا:
"عُرِضَتْ عَلَيَّ أُمَّتِي بِأَعْمَالِهَا حَسَنِهَا وَسَيِّئِهَا،‏‏‏‏ فَرَأَيْتُ فِي مَحَاسِنِ أَعْمَالِهَا الْأَذَى يُنَحَّى عَنِ الطَّرِيقِ"
میری امت کے اچھے اور برے اعمال میرے سامنے پیش کیے گئے،
تو میں نے ان میں سب سے بہتر عمل راستے سے تکلیف دہ چیز کے ہٹانے کو پایا.
(سنن ابن ماجہ)

0 تبصرے:

Post a Comment

کمنٹ کا شکریہ ۔۔۔آپ کا تبصرہ جلد ایڈمن کی طرف سے ظاہر کر دیا جائے گا

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں