Wednesday, July 19, 2017

غیرت کے نام پہ قتل اور یورپ

اس ۱۷ سالہ لڑکی کا نام ہینریٹ کارہ ہے
اس کا تعلق اسرائیل کی ایک عیسائی فیملی سے ہے
یہ ایک مسلمان لڑکے سے شادی کر کہ اسلام قبول کرنا چاہتی تھی،اس کے والدین نے اس کی گردن میں چھریوں  کے پے درپے وار کر کہ قتل کر دیا،
لیکن مغربی میڈیا نے اسے ’غیرت کے نام پہ قتل‘ کے بجائے گھریلو جھگڑے پہ قتل قرار دیا،
کیونکہ وہاں کوئی شرمین چنائے، عاصمہ جہانگیر، فرزانہ باری اور ماروی سرمد نہیں ہیں۔
http://www.haaretz.com/israel-news/1.801555
https://www.rt.com/news/396568-israeli-christian-dad-daughter-murder/

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on