انسانیت کے جھوٹے ہمدرر:

انسانیت کے جھوٹے ہمدرر:
دنیا بھر میں شراب نوشی کی وجہ سے سالانہ ۳۳ لاکھ افراد لقمہِ اجل بن جاتے ہیں جبکہ پاکستان میں  شراب کی دیسی پیداوار کی وجہ سے شرحِ اموات زیادہ ہے،
کیا آج تک آپ نے’ انسانیت سب سے بڑا مذہب‘ کا نعرہ لگانے والے ایک بھی سیکیولر، سوشلسٹ یا ملحد کو شراب مخالف مہم چلاتے دیکھا ؟

http://www.who.int/mediacentre/factsheets/fs349/en/