تازہ ترین
کام جاری ہے...
Friday, July 21, 2017

خوبصورت دعا:

July 21, 2017

خوبصورت دعا:
نبی کریم علیہ السلام یہ دعا بھی مانگا کرتے تھے:
اے اللہ!
مجھے اپنا شکر گزار اور ذکر کرنے والا، ڈرنے والا، اور اپنا مطیع فرماں بردار، رونے اور گڑگڑانے والا، توبہ کرنے والا بندہ بنا لے.
اے اللہ!
میری توبہ قبول فرما، میرے گناہ دھو دے، میری دعا قبول فرما.
میرے دل کو صحیح راستے پر لگا، میری زبان کو مضبوط اور درست کر دے، میری دلیل و حجت کو مضبوط فرما، اور میرے دل سے بغض و عناد ختم کر دے.
"رَبِّ اجْعَلْنِي لَكَ شَكَّارًا،‏‏‏‏ لَكَ ذَكَّارًا،‏‏‏‏ لَكَ رَهَّابًا،‏‏‏‏ لَكَ مُطِيعًا،‏‏‏‏ إِلَيْكَ مُخْبِتًا إِلَيْكَ أَوَّاهًا مُنِيبًا،‏‏‏‏ رَبِّ تَقَبَّلْ تَوْبَتِي،‏‏‏‏ وَاغْسِلْ حَوْبَتِي،‏‏‏‏ وَأَجِبْ دَعْوَتِي،‏‏‏‏ وَاهْدِ قَلْبِي،‏‏‏‏ وَسَدِّدْ لِسَانِي،‏‏‏‏ وَثَبِّتْ حُجَّتِي،‏‏‏‏ وَاسْلُلْ سَخِيمَةَ قَلْبِي"
(سنن ابن ماجہ)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی
21-جولائی-2017

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں