تازہ ترین
کام جاری ہے...
Monday, July 10, 2017

علی گڑھ کالج

July 10, 2017

علی گڑھ کالج:
سرسید علی گڑھ کالج کو انگلستان کی درس گاہوں کے نمونے پر قائم کرنا چاہتے تھے ،وہ یہاں پڑھنے والوں کی تربیت بھی انگریزی طریقے پر ہی کرنا چاہتے تھے ،اسی مقصد کے حصول کے لیے انھوں نے کالج کےساتھ ایک ہاسٹل بنایا ،جس کا نام" انگلش ہاسٹل" رکھا ،جو چھوٹے بچوں کے لیے مخصوص تھا ،جس کی نگران ایک انگریز خاتون" مس بیک" تھیں ۔

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں