تازہ ترین
کام جاری ہے...
Friday, July 28, 2017

نواز شریف اور پاناما :

July 28, 2017


نواز شریف اور پاناما :
یہ ممتازقادری کا بدلہ ہے ،یہ ماڈل ٹاؤن کے ظلم کا انجام ہے، یہ عمران خان کی جدوجہد کا نتیجہ ہے
یہ تینوں باتیں درست ہیں
لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ کہنا بھی ضروری ہے کہ مغربی طاقتوں کو نواز شریف ایک آنکھ نہیں بہاتا ۔
کیونکہ نواز شریف کی سیاسی تربیت جنرل ضیاء الحق کے زیر سایہ ہوئی ہے ،جنرل ضیاء اپنے تربیت یافتہ نواز شریف سے اس قدر خوش تھا ،کہ ایک مرتبہ اس نے یہ تک کہہ دیا تھا ،خدا کرے تمہیں میری عمر بھی لگ جائے ۔
سوچنے کی بات یہ بھی ہے کہ پہلے دو مرتبہ نواز شریف کو کیوں اتارا گیا ۔۔؟؟
ایک مرتبہ تواس کے بدلے پرویز مشرف جیسے مذہب دشمن آدمی کوبھی لایا گیا ۔
خیر ہمیں ان باتوں سے کیا غرض !
قوی امکان ہے اگلے وزیر اعظم عمران خان ہوں گے
پھر بلاول بھٹو کی باری آئے گی ۔
یہ دونوں ملک میں ترقی کی رفتار کو تیز کر دیں گے
لیکن ان دونوں سے مذہب کو کچھ خاص فائدہ نہیں ہوگا

از
احسان اللہ کیانی
28-7-2017

0 تبصرے:

Post a Comment

کمنٹ کا شکریہ ۔۔۔آپ کا تبصرہ جلد ایڈمن کی طرف سے ظاہر کر دیا جائے گا

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں