قتال اور اسلام:

قتال اور اسلام:
اسلام میں نھی عن المنکر (برائی سے روکنے) کی بڑی اہمیت  ہے
کیونکہ اسکی وجہ سے لوگوں کو خدا کی نافرمانی سے روکا جاتا ہے
اور
نھی عن المنکر کا سب سے اونچا درجہ "جھاد فی سبیل اللہ" ہے
کیونکہ اس کے ذریعے لوگوں کو کفر سے ہٹا کر اسلام کی طرف لایا جاتا ہے
 
بظاہر تو جھاد خون خرابے کا نام ہے ،جو پرامن اور مھذب لوگوں کو اچھا نہیں لگتا
لیکن اس کے ساتھ بھت سے فوائد وابستہ ہیں.
جس کی وجہ سے شریعت نے جھاد مشروع کیا
جس کے متعلق اللہ تعالی نے فرمایا:
قرآن کریم میں ہے:
{کُتِبَ عَلَیۡکُمُ الۡقِتَالُ وَ ہُوَ کُرۡہٌ لَّکُمۡ ۚ وَ عَسٰۤی اَنۡ تَکۡرَہُوۡا شَیۡئًا وَّ ہُوَ خَیۡرٌ لَّکُمۡ ۚ وَ عَسٰۤی اَنۡ تُحِبُّوۡا شَیۡئًا وَّ ہُوَ شَرٌّ لَّکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ  وَ اَنۡتُمۡ  لَا تَعۡلَمُوۡنَ }

قتال تم پر فرض کر دیا گیا ہے حالانکہ وہ تمہیں طبعاً ناگوار ہے
اور ممکن ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ (حقیقتاً) تمہارے لئے بہتر ہو
اور (یہ بھی) ممکن ہے کہ تم کسی چیز کو پسند کرو اور وہ (حقیقتاً) تمہارے لئے بری ہو
اور اﷲ خوب جانتا ہے اور تم نہیں جانتے
(البقرۃ:216)

جھاد کے فوائد کیا کیا ہیں
یہ ہم اگلی پوسٹوں میں بتائیں گے
ان شاء اللہ