تازہ ترین
کام جاری ہے...
Friday, July 21, 2017

نبی کریم علیہ السلام کی دعا:

July 21, 2017

نبی کریم علیہ السلام کی دعا:
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے:
" اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدَى وَالتُّقَى وَالْعَفَافَ وَالْغِنَى "
اے اللہ!
میں تجھ سے ہدایت، پرہیزگاری، پاکدامنی اور غنی کا سوال کرتا ہوں ۔
(سنن ابن ماجہ)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی
20-جولائی-2017
#islam #Hadees #Duwa

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں