Sunday, July 30, 2017

ہمارے ایک بریلوی دوست کی پوسٹ اور اس پر ہمارا تبصرہ پڑھیں:

ہمارے ایک بریلوی دوست کی پوسٹ اور اس پر ہمارا تبصرہ پڑھیں:
پوسٹ:
سعی کے دوران صفا و مروہ میں اسلام اپنی بیٹیوں کو دوڑنے کی اجازت نہ دے، جوان بیٹی اپنے باپ کے ساتھ ایک کمرے میں نہیں ٹھہر سکتی، دیور کو بھابی کے ساتھ بے تکلفی کی اجازت نہیں دی گئی، حج فرض ہو جائے تو غیر محرم کے ساتھ سفر حرمین کی اجازت تک نہیں، طواف کے دوران بلند آواز سے تلبیہ پڑھنے کی اجازت نہیں

تو یہ کون سی تبدیلی ہے کہ ننگے سر، چست لباس پہنے غیرت مند پاکستانیوں کی بیٹیاں اسلام آباد کی سڑکوں پر رقصاں رقصاں ہیں؟؟؟
اللهم إنا نجعلك في نحورهم و نعذبك من شرورهم
از
#افتخار_الحسن رضوی

تبصرہ:
جناب اس تبدیلی کا راستہ آپ لوگوں نے خود صاف کیا ہے
اب یہ رونا کس بات کا ہے
برداشت کریں
ابھی تو آگے آگے دیکھیے کیا ہوگا... ؟؟

از
#احسان_اللہ کیانی
30-جولائی-2017

#pti #imran_khan #jalsa #nawaz_shareef #Tabdeeli

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on