Saturday, July 29, 2017

قرآن کا فتوی:

قرآن کا فتوی:
تم #مسلمانوں کا سب سے #بڑا_دشمن #یھودیوں اور #مشرکین کو پاؤ گئے.(المائدہ:82)
یہ #قرآن کی اس آیت کا ترجمہ ہے
  لَتَجِدَنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَۃً لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الۡیَہُوۡدَ وَ الَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡا ۚ(المائدہ:82)
اس کی عملی مثالیں #فلسطین ،#برما اور #کشمیر میں دیکھی جا سکتی ہیں
زیر نظر تصاویر چند دن پہلے کی ہیں
جب #اسرائیلی #فوج نے اپنی عداوت اور بغض کا اظہار کیا ،جس کے نتیجے میں سو #فلسطینی #زخمی ہوئے

#Palestine #Alquds #Aqsa #israel #Quran #Burma #kashmir #yahood #jews #muslims

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on