تازہ ترین
کام جاری ہے...
Saturday, July 29, 2017

پاناما کیس کا فیصلہ:

July 29, 2017

#پاناما_کیس:
قوم کے مہینوں ضائع کرنے کے بعد ،شکر ہے
آج #پانامہ کا #فیصلہ سنا دیا گیا ہے .
جو #مذہبی لوگ اس پر خوش ہو رہے ہیں،میرے خیال سے ان کو خوش نہیں ہونا چاہیے
کیونکہ
#نواز_شریف لاکھ برا سہی
لیکن موجودہ تمام بڑے #سیاست_دانوں کی نسبت زیادہ مذہب کا حمایتی بلکہ زیادہ مذہبی تھا.
اگر آپ کو لگتا ہے
آئندہ #وزیر_اعظم بننے والے باقی سیاستدانوں میں سے کوئی زیادہ مذہبی ہے
تو اس کا نام بتائیں
مجھے معلوم ہے
#بریلوی،#شیعہ اور #پی_ٹی_آئی والے حضرات میری بات سے شدید #اختلاف رکھتے ہوں گے.
انھیں اختلاف رائے کا پورا پورا #حق ہے.

از
#احسان_اللہ کیانی

#Nawaz_Shareef #PTi #PAT #Barelvi #Shia

0 تبصرے:

Post a Comment

کمنٹ کا شکریہ ۔۔۔آپ کا تبصرہ جلد ایڈمن کی طرف سے ظاہر کر دیا جائے گا

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں