تازہ ترین
کام جاری ہے...
Sunday, July 2, 2017

اگر کفار کسی شہر پر اچانک حملہ کردیں.. تو؟؟؟

July 02, 2017

اگر کفار کسی شہر پر اچانک حملہ کردیں.. تو؟؟؟
اگر کفار کسی شہر پر اچانک حملہ کر دیں ،تو وہاں والے مسلمان مقابلہ کریں
اور اگر ان میں اتنی طاقت نہ ہو تو وہاں سے قریب والے مسلمان مدد کریں
اور اگر ان کی طاقت سے بھی باہر ہو تو جو ان سے قریب ہیں وہ بھی شریک ہوجائیں
وعلیٰ ہذا القیاس
(یعنی اسی پر مزید کو بھی قیاس کر لیں)
(درمختار، ردالمحتار،کتاب الجھاد)

0 تبصرے:

Post a Comment

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں