تازہ ترین
کام جاری ہے...
Friday, July 21, 2017

درس نظامی کی سند سے اسلامی یونیورسٹی ،اسلام آباد میں ایم فل

July 21, 2017

درس نظامی کے فاضلین کےلئے★ خوشخبری ★

بین الاقوامی #اسلامی_یونیورسٹی #اسلام_آباد نے#درس_نظامی کے #شہادت_العالمیہ  کے حامل فضلاء کرام کے لئے #ایم_فل میں داخلہ لینے کے لئے #بی_اے ( B.A ) کی #شرط #ختم کر دی ہے
21 جولائی تک  خوا ہشمند علماء 21600 ( اکیس ہزار چھے سو ) داخلہ اور فرسٹ سمیسٹر کی فیس ایک ساتھ لیکر  اسلام آباد پہنچیں.
اسکے بعد فی سمیسٹر کی فیس
15200 ( پندرہ ہزار دو سو ) ہو گی .

نوٹ:
داخلے کی آخری تاریخ 21 جولائ،2017 ہے.

تحریر:
#کاپی_شدہ

0 تبصرے:

Post a Comment

کمنٹ کا شکریہ ۔۔۔آپ کا تبصرہ جلد ایڈمن کی طرف سے ظاہر کر دیا جائے گا

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں