تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, July 19, 2017

موت کی یاد

July 19, 2017

موت:
ہم آخرت کو بھول کر اپنی دنیا میں اس قدر مشغول ہیں، اب تو ہمیں یہ خیال بھی نہیں آتا ، کہ ہم نے ایک دن مر کر اپنے رب کے دربار میں، ایک ایک منٹ کا حساب دینا ہے
ایک لمحے کے لیے رکیے اور سوچیے
ہماری موت کسی بھی وقت واقع ہوسکتی ہے
روڑ کراس کرتے وقت
گھر واپس جاتے وقت
رات کو سوتے وقت
اگر آج یا کل ہماری موت کا دن ہو تو ہمارے کیا بنے گا... ؟؟

قرآن کریم میں ہے:
{وَ لَنۡ  یُّؤَخِّرَ اللّٰہُ  نَفۡسًا  اِذَا جَآءَ اَجَلُہَا ؕ وَ اللّٰہُ  خَبِیۡرٌۢ  بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ}
اور اللہ ہرگز کسی شخص کو مہلت نہیں دیتا جب اس کی موت کا وقت آجاتا ہے
اور اللہ اُن کاموں سے خوب آگاہ ہے جو تم کرتے ہو.
(المنافقون:63)

از
#احسان_اللہ کیانی
18-جولائی -2017

0 تبصرے:

Post a Comment

کمنٹ کا شکریہ ۔۔۔آپ کا تبصرہ جلد ایڈمن کی طرف سے ظاہر کر دیا جائے گا

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں