تازہ ترین
کام جاری ہے...
Tuesday, July 25, 2017

امریکہ میں عورتیں محفوظ ہیں:

July 25, 2017

امریکہ میں عورتیں محفوظ ہیں:
امریکہ میں عورتیں محفوظ ہیں،کیونکہ وہاں پڑھے لکھے اور تھذیب یافتہ لوگ رہتے ہیں
وہ لوگ ان پڑھ ،جاہل نہیں ہیں ،وہ عورت کی بہت ریسپیکٹ  کرتے ہیں،اسے مردوں کے برابر حقوق دیتے ہیں.
پھر وہاں قانون بھی بہت سخت ہے،اور قانون پر عملدرآمد بھی ہوتا ہے
اس لیے خواتیں وہاں سو فیصد محفوظ ہیں
ہمارے لوگ تو امریکہ کے متعلق ایسے کہتے ہیں
لیکن ایسا نہیں ہے
بلکہ کالج جانے والی ہر چوتھی امریکی لڑکی کا یہ کہنا ہے کہ اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے یا زیادتی کرنے کی کوشش کی گئی ہے

از
#احسان_اللہ کیانی
26-جولائی-2017
http://www.wonderslist.com/10-countries-highest-rape-crime/

0 تبصرے:

Post a Comment

کمنٹ کا شکریہ ۔۔۔آپ کا تبصرہ جلد ایڈمن کی طرف سے ظاہر کر دیا جائے گا

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں