تازہ ترین
کام جاری ہے...
Friday, July 21, 2017

نفع بخش علم:

July 21, 2017

نفع بخش علم:
نبی کریم علیہ السلام یہ دعا مانگا کرتے تھے:
اے اللہ!
مجھے اس علم سے فائدہ پہنچا جو تو نے مجھے سکھایا ہے، اور مجھے وہ علم سکھا جو میرے لیے نفع بخش ہو
اور میرے علم میں اضافہ فرما

"اللَّهُمَّ انْفَعْنِي بِمَا عَلَّمْتَنِي،‏‏‏‏ وَعَلِّمْنِي مَا يَنْفَعُنِي،‏‏‏‏ وَزِدْنِي عِلْمًا"
(سنن ابن ماجہ)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی
21-جولائی-2017

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں