تازہ ترین
کام جاری ہے...
Wednesday, July 19, 2017

سو حج سے زیادہ افضل:

July 19, 2017

سو حج سے زیادہ افضل:
حضرت فضیل بن عیاض فرماتے ہیں:
حرام کی کمائی کے درہم کا چھٹا حصہ چھوڑ دینا،مال حلال سے کیے ہوئے سو حج سے زیادہ افضل ہے.
(تنبیہ الغافلین)
#islam #Haram #Halal #Hajj #Fuzail_Bin_Eyaz

0 تبصرے:

Post a Comment

اس کے متعلق آپکی کیا رائے ہے ۔۔؟؟
کمنٹ بوکس میں لکھ دیں ،تاکہ دیگر لوگ بھی اسے پڑھ سکیں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔


 
فوٹر کھولیں‌/بند کریں