Tuesday, July 25, 2017

مجھے وہ وقت یاد ہے:

مجھے وہ وقت یاد ہے،جب #رمضان کا مہینہ تھا،اور #اسرائیلی_فوج #غزہ پر آسمان سے آگ برسا رہی تھی،میں نے اس وقت بھت سے واقعات کو اپنی #ڈائری میں قلم بند کر لیا تھا،تاکہ اگلی نسلوں تک اس تاریخی امانت کو پہنچا سکوں.
لیکن اس بار #اسرائیل کے مظالم دیکھے،تو میں نے فیصلہ کیا ،ڈائریوں میں لکھنے سے بھتر ہے،جیسے ہی کوئی واقع رونما ہو،اسے فورا آپ کے سامنے پیش کر دوں.
تاکہ جو کام ڈائری نے پبلش ہونے کے پچاس سال بعد کرنا ہے،اس کا آغاز ابھی سے ہی ہوجائے.

از
#احسان_اللہ کیانی
22-جولائی-2017
#Ummah #islam #palestine #Israel

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on