Monday, July 24, 2017

ایک مسلمان کا قتل:

ہمارے لوگ جب یہ خبر سنتے ہیں ،کہ اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی کو قتل کردیا،تو کہتے ہیں ،یہ تو کوئی اتنا بڑی بات نہیں ،صرف ایک مسلمان ہی قتل ہوا ہے.
ہم ان سے کہتے ہیں،ایک مسلمان کا خون کتنا قیمتی ہے،یہ جاننے کے لیے اس حدیث کو پڑھیے:
حدیث شریف میں ہے:
قَتْلُ الْمُوْمِنِ أَعْظَمُ عِنْدَ اﷲِ مِنْ زَوَالِ الدُّنْيَا.

’’ مومن کا قتل  اللہ تعالیٰ کے نزدیک تمام دنیا کے برباد ہونے سے بڑا ہے۔‘‘
(سنن نسائی،کتاب تحریم الدم)

طالب دعا:
#احسان_اللہ کیانی
24-جولائی-2017
#Palestine #Alquds #israel #ummah

Translate in your Language

LinkWithin

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...

Join us on